3 جون 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ امام خمینی(رہ) کی برسی کے موقع پر کشمیر میں مراسم (۱)

امام خمینی (رہ) کی چوبیسویں برسی کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مراسم منعقد کئے گئے جن میں شیعوں کے علاوہ دوسری قوموں کے سربراہوں اور رہنماوں سمیت عوام نے بھی شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲